the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد،13مئی(اعتمادنیوز)چکڑپلی پولیس حدود میں ایک 29سالہ گھریلوں خاتون حادثاتی طورپر بلڈنگ سے نیچے گرنے سے فوت ہوگئی۔پولیس کے مطابق 29سالہ ایم لایا ،گولکنڈہ کراس روڈ مشیرآباد کی رہائشی بلڈنگ پر سیل فون پر بات کرتے



ہوئے حادثاتی طورپر نیچے گرگئی ۔پیرکی شام  پیش آئے اس واقع میں خاتون کو شدید زخم آئے۔خاتون کو فوری طور پر ایک خانگی ہاسپٹل منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دئے دیا۔چکرپلی پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو گاندھی ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.